Feature Top (Full Width)

Saturday, 30 July 2016

را جن پور فا ضل پو رمیں زرعی ادویہ کی دکا نو ں پرچھا پے ،نمو نے لیبا رٹر ی روا نہ

را جن پو ر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) گز شتہ روز محکمہ زراعت پیسٹ وار ننگ کی ٹیم نے الیا س رضا کلا چی اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر کی قیا دت میں راجن پور فا ضل پور میں زرعی ادویا ت کی دکا نو ں کی اچا نک چیکنگ کی تما م زر عی ادویا ت کی دکا نو ں کا ریکا رڈ چیک کیا اور انہیں آگ بجھا نے والے آلا ت نصب کرنے سٹو رزکو صا ف ستھر ا ر کھنے اور ادویا ت سے متعلقہ تما م ریکا رڈ درست رکھنے کی ہد ایا ت کیں انہو ں نے کہا کہ اگر کسی دکا ند ار نے ان تدابیر پر عمل نہ کیا تو ان کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئیگا اس دوران چیکنگ انہو ں نے مختلف دکا نو ں سے مختلف کمپنیو ں کی ادویا ت کے 15 نمو نہ لئے اور انہیں لیبا رٹر ی بھجو ادیا اس مو قع پررا حت راشد پیسٹ وراننگ را جن پور اور عبد الخا لق فیلڈ اسسٹنٹ بھی ان کے ہمر اہ تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers