را جن پو ر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پور چھو ٹو گینگ کا اہم ر کن
اشتہا ری شکیل عر ف شکیلا ولد نصیر عر ف مکھنا قو م آرا ئیں پو لیس مقا بلے
میں اپنے سا تھیو ں کی فا ئر نگ سے ہلا ک حکو مت کی طر ف ہلا ک ہو نے والے
ملز م کے سر کی قیمت 10 لا کھ تھی اور پو لیس کو در جنو ں وار داتو ں میں
مطلو ب تھا تفصیلا ت کے مطا بق پو لیس کو اطلا ع ملی تھی جس پر ایس ایچ او
چو ہد ری فیا ض الحق اپنی ٹیم کے ہمر اہ مو قع پر روانہ ہو ئے اور محمد پو ر
گم والا ٹھیڑ ی رو ڈپر ملز ما ن نے پو لیس کو د یکھتے ہی فا ئر نگ شر وع
کر دی جس کے نتیجے میں شکیل عر ف شکیلا اپنے ہی سا تھیو ں کی فا ئر نگ سے
ہلا ک اشتہا ری شکیل عر ف شکیلا کے سر کی قیمت 10 لا کھ تھی اور درجنو ں
مقد ما ت میں مطلو ب تھا
0 comments:
Post a Comment