را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پیپلز پا رٹی کی جمہو ریت کی بقا ء کے لئے قر
بانیا ں کسی سے پو شید ہ ہیں چیئر مین بلا ؤ ل بھٹو اپنی شہید والد ہ کا
مشن ضر ور مکمل کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی
پی پی پی شکیل بلو چ ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں
نے کہا کہ ن لیگ کی حکو مت نے عوا م کو ما یوسی کے سو اکچھ نہیں دیا مہنگا
ئی ،بے روز گا ری ،لو ڈ شیڈ نگ ،بد امنی لیگی حکو مت کے سیا ہ کا ر نا مے
ہیں انہو ں نے کہا کہ لیگی حکو مت کے دن گنے جا چکے ہیں عوا م حا لا ت سے
تنگ آکر خو دکشی جیسے اقدا م پر آتر آئی ہے مگر حکو مت لٹس سے میں نہیں ہو ر
ہی پا نا مہ لیکس نے نو از حکو مت کو ہلا کر رکھ دیا ہے انہو ں نے کہا کہ
آزاد کشمیر میں جھر لو پھیر اگیا انہو ں نے کہا کہ ملک میں جب میں فیئر اور
شفا ف الیکشن ہو ئے پیپلز پا رٹی بھا ر ی اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر
یگی ایک عرصہ سے پیپلز پا رٹی کا مینڈ یٹ چر ایا جا رہا ہے ضلع را جن پور
پا رٹی چٹا ن کی طر ح مضبو ط ہے
0 comments:
Post a Comment