Feature Top (Full Width)

Wednesday, 27 July 2016

ڈینگی ایک موذی مرض ہے مسز شاہینہ ناز

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈینگی ایک موذی مرض ہے ۔مگر علاج ممکن ہے ۔اس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ڈینگی کی افزائش والی جگہوں کو ختم کرنا ہو گا۔اپنے ارد گرد کا ماحول صاف ستھرا اور خشک رکھیں۔ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج راجن پور مسز شاہینہ ناز نے کالج ہذا میں منعقدہ ڈینگی سے آگاہی بارے سیمینار سے کیا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز،پروفیسرز،لیکچرارز،سٹاف اور کالج کی طالبات نے شرکت کی۔مقررین نے کہا کہ ڈینگی سے محفوظ رہنے کے لئے مکمل آستین والے کپڑے پہنیں اور طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت احتیاط برتیں۔سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers