را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تھا نہ صدر را جن پور کی حد دو میں جرا ئم پیشہ
عنا صر کا صفا یا کر دیا گیا ہے گشت کے نظا م کو مو ثر بنا نے کے اچھے نتا
ئج بر آمد ہو ئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او صدر را جن پو ر نذ
یر جا و ید خا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ منشیا ت فر وش
ملک وقو م کے دشمن ہیں ان سے کو ئی رُورعا یت نہیں بر تی جا ئیگی منشیا ت
فر وشو ں اور نا جا ئزاسلحہ کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن شر و ع ہو چکا ہے اشتہا
ری ملز ما ن کی گر فتا ری کے لئے چھا پہ ما ر ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں
انہو ں نے کہا کہ مجر م چا ہیے کتنا ہی با اثر نہ ہو قانو ن کی گر فت سے بچ
نہیں سکتا اس مو قع پر اے ایس آئی شا ہ نواز خا ن ،اے ایس آئی معین الد ین
،محر ر تھا نہ اے بی عا صم ،سید نصراللہ شاہ نا ئب محر ر غلا م مر تضیٰ
،ملک غلا م رضا کھیا رااور شیر علی سو نتر ہ بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment