Feature Top (Full Width)

Monday, 11 July 2016

عبد الستا ر اید ھی خد مت انسا نیت کے علمبر دار تھے عبد الحمید شا کر

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )عبد الستا ر اید ھی خد مت انسا نیت کے علمبر دار تھے اور انہو ں نے سما جی جذ با ت ایک مثا ل قا ئم کی جو ہمیشہ ہمیشہ یا در کھی جا ئے گی پا کستا ن ایک عظیم انسا ن دوست سے محر و م ہو گیا عبد الستا ر اید ھی کی وفا ت ایک قو می سا نحہ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پر یس کلب کے صدر عبد الحمید شا کر ،ادبی دفکر ی تنظیم آواز دوست کے جنر ل سیکر ٹر ی سید مشتا ق احمد رضو ی ،چیف کو ارڈنیٹر صاجنر ادہ سید عا شق حسین بخا ری اور ڈسٹر کٹ با ر فنا نس سیکر ٹر ی ملک تنو یر سا جد اور شیر علی سو نتر ہ نے اپنے ایک مشتر کہ تعز یتی بیا ن میں کیا انہو ں نے فخر پا کستا ن عبد الستار اید ھی کی سما جی اور قو می خد ما ت کو زبر دست خر اج تحسین پیش کیا اور ان کے لئے دعا ئے مغفر ت بھی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م عبد الستا ر اید ھی کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے آمین ثم آمین

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers