راجن
پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجن پور میں سخت گرمی اور حبس زدہ موسم ،شہریوں نے
عید ملن پارٹیوں میں شرکت کی بجائے گھروں میں عید منائی عید کے پہلے ،دوسرے
اور تیسرے روز شدید گرمی اور حبس رہی جس سے باہر نکلنا محال ہوگیا جس پر
شہریوں نے گھروں میں رہنے کو ترجیح دی ۔
0 comments:
Post a Comment