را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جما عت اہلسنت پا کستا ن کے مر کز ی ر ہنما
خو اجہ غلا م فر ید کو ر یجہ اور صا جنر ادہ سید عا شق رسو ل بخا ری ،ضلعی
امیر اہلسنت یپر سید علی نا صر شاہ مہر وی ،قا ری نو ر الحسن الر حیمی ،ملک
سعید اللہ خا ن ایڈووکیٹ ،ملک سا جد خا ن بٹو انی ،جما عت اہلسنت کے شہر
کے سر پر ست صا جنر ادہ سید فیضا ن جمیل شا ہ کا ظمی ،امیر شہر پر وفیسر
سید جمیل الد ین نصیر ی ،نا ظم شہر اہلسنت قا ری سر فراز چشتی ،نا ظم دعو ت
وتبلیع قا ری محمد شفیق چشتی ،نا ظم اطلا عا ت محمد امتیا ز مشو ری نے
اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میں مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی جا ر حیت کی شد ید
الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا کشمیر کے بغیر پا کستا ن نا مکمل ہے کشمیر
ی مجا ہد ین پا کستا ن کے لئے اپنی جا نو ں کے نذرا نے پیش کر رہے ہیں ہم
بھی اپنے مظلو م کشمیر ی بھا ئیو ں کو نتہا نہیں چھو ڑ یں گے انہو ں نے کہا
کہ جما عت اہلسنت اور جملہ سنی تنظیما ت کشمیر کا ز کی بھر پور سپورٹ کر
تی ہیں اور مکمل اظہا ر یکجہتی کر تی ہیں انہو ں نے حکو مت پا کستا ن پر رو
زدیا ہے کہ مقبو ضہ کشمیر میں غا صب بھا رتی فو جیو ں کے ظلم و ستم کو عا
لمی سطح پر ہر جگہ اجا گر کیا جا ئے اور کشمیر کی آزادی کے لئے ٹھو س
اقداما ت کئے جا ئیں
0 comments:
Post a Comment