Feature Top (Full Width)

Monday, 18 July 2016

حکو مت فوری طور پر بلدیاتی نمائندوں کوبااختیار بنا ئے نعیم ثاقب ایڈووکیٹ

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق صدر ڈسٹر کٹ بارونومنتخب کونسلر میونسپل کمیٹی راجن پور چوہدری محمد نعیم ثاقب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکو مت فوری طور پر بلدیاتی نمائندوں کوبااختیار بنا ئے شہریوں کے مسائل روز بروز گھمبھیر ہوتے جارہے ہیں بلدیاتی سسٹم سے ہی ترقی پذیر مملکت میں ترقی ممکن ہے عوام روزانہ ان بلدیاتی نمائندوں کے گھروں کے باہر ڈیرے ڈال لیتے ہیں جس سے ان نو منتخب نمائندگان کو شر مندگی کاسا منا کر نا پڑتا ہے اُن کا کہنا تھا کہ شہری سطح پر مسائل کے حل کے لئے بلدیاتی سسٹم انتہائی نا گذیر ہے شہریوں نے اس لئے بلدیاتی انتخا بات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کہ اُن کے مسائل حل ہوں گے مگر آج اس سسٹم کے غیر فعال ہو نے سے مسائل کم ہو نے کی بجائے بڑھتے ہی جارہے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers