راجن پور ( کرائم رپورٹر) ضلعی راجن پور میں 23مارچ یوم دفاع کے
موقع پرم ضلع بھر میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں ۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پارک
کی طرف سے فخرجہاں پارک میں ہو گی ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ایم این اے
اور ایم پی اے اور ڈی سی او راجن پور ہوں گے ۔ اسی طرح دانش سکول فاضل
پور، صنعت زار راجن پور، چلڈرن پارک کوٹ مٹھن، ٹی ایم ایز جام پور اور
روجہان میں منعقد کی جا ئیں گی۔ یہ بات ای ڈی او سی ڈی و فنا نس اصغر
جلبانی نے ایک مراسلہ کے ذریعے بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب
میاں شہباز شریف کی ہدایت پر یوم دفاع بھر پور انداز میں ضلع راجن پور میں
منایا جا ئے گا
0 comments:
Post a Comment