Feature Top (Full Width)

Tuesday, 18 March 2014

راجن پور ٹی ایم اے سب انجینئر اور بلڈنگ انسپکٹر نے لوٹ مار میں ات مچا دی سیف اللہ جتوئی

راجن پور (کرائم رپورٹر )راجن پور ٹی ایم اے سب انجینئر اور بلڈنگ انسپکٹر نے لوٹ مار میں ات مچا دی ۔تفصیلات کے مطابق راجن پور ٹی ایم اے میں سب انجینئر محمدنذیر لنڈ اور بلڈنگ انسپکٹر ابو بکر لغاری نے اپنے درجہ چہارم کے ماتحت ملازم سیف اللہ جتوئی کے نقشہ منظوری کی مد میں لئے گئے سات ہزار روپے ہڑپ کر لئے متاثرہ سیف اللہ جتوئی نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ وہ ٹی ایم اے راجن پور میں درجہ چہارم کا ملازم ہے جس نے تین ماہ قبل نقشہ برانچ میں سات ہزار روپے جمع کروائے تھے جبکہ اسے ابھی تک نقشہ فراہم نہیں کیا گیا اور نہ ہی اب تک رقم واپس کی گئی ہے سیف اللہ جتوئی نے کمشنر ڈیرہ غازی خان اور ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کرپٹ افسران کے خلاف کاوائی عمل میں لائی جائے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers