راجن
پور(کرائم رپورٹر)پروفیشل چور چوری کرتے تھے آج عام آدمی چور ہے روایتی
تفیشن میں تبدیلی کر کے جدیدلائی جائی ایس ایچ او تھانہ صدر ثناء اللہ
مستوئی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر نے اوصاف کو خصوصی انٹر ویو
دیتے ہوئے کہا کہ پہلے پروفیشل چور چوری کیاکرتے تھے آج عام آدمی
چوری،ڈکیٹی میں ملوث ہے جس کی وجہ مہنگائی اوربے روزگاری ہے ایک سوال کے
جواب میں انہوں نے کہا کہ کرائم گراف نہیں بڑھ رہا کنٹرول میں ہے کیونکہ ڈی
پی او راجن پور فریقین کوخود سماعت کرتے ہیں خاص نوعیت مقدمات کی اجازت
لینی پڑتی ہیں اکثر چھوٹے مقدمات کی ایف آئی آرخود درج کر لیتے ہیں روایتی
تفیش میں جدیدکی ضرروت ہے جھوٹ مقدمہ درج کرنے پر 182لگاتا ہے جس کی سزا
100روپے جرمانہ بناتی ہیں قانون میں اس وقت کے ساتھ تبدیلی کی ضرروت ہے
شہادت نہ ہونے کی وجہ سے ملزمان عدالت سے جلدی بری ہوجاتے ہیں
0 comments:
Post a Comment