راجن
پور(کرائم رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سٹی صدر رانا مختار احمد ایڈووکیٹ کے
بہنوئی رانا عبدالجبار کے انتقال پر سردار یوسف خان دریشک، راؤ ضیاء
اللطیف،،شیخ ولی محمد ساجد ایڈووکیٹ،ظہیر احسن چوہدری،منیر احمد تھہیم،راؤ
رمضان ریحان،چراغ علی کاشف، خواجہ اشفاق احمد اورریاض آصٖف نے دلی دکھ کا
اظہار کرتے ہوئے رانا مختار احمد اظہار تعزیت کیا ہے انہوں نے مرحوم کیلئے
جنت الفردوس اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
0 comments:
Post a Comment