Feature Top (Full Width)

Saturday, 15 March 2014

جماعت نہم اور دہم کے امتحانات دینے والے طلباء وطالبات کو سخت مشکلات درپیش ہیں

راجن پور ( کرائم رپورٹر ) راجن پور شہر اور گردونواح میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری شہری تاجر اور طلباء وطالبات پر یشان کاروبارِ زندگی معطل بجلی نہ ہو نے کی وجہ سے جماعت نہم اور دہم کے امتحانات دینے والے طلباء وطالبات کو سخت مشکلات درپیش ہیں اسی طرح بجلی کے کاروبار سے وابستہ تاجروں کو سخت معاشی مسائل نے گھیر لیا ہے شہریوں نے اصلاحِ احوال کا مطالبہ کیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers