راجن
پور ( کرائم رپورٹر) ڈی سی او غازی امان اللہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ
کوارٹر راجن پور میں پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطر ے پلا کر
مہم کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر ڈی او سی آغا حسین شاہ ، ای ڈی او صحت
ڈاکٹر عبداللہ ، ایم ایس عبدالحمید ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد صدیق ،
ڈاکٹر شمع نور ، ڈاکٹر محسن وٹو اور دیگر افسران موجود تھے۔ ڈی سی او نے
محکمہ صحت کی ٹیموں کو ہدایت کی کہ کو ئی بچہ قطرے پینے سے رہ نہ جا ئے ۔
تمام ٹیمیں اپنی دیانتداری اور قومی جذنے سے کام کریں ۔ اس موقع پر ای ڈی
او صحت نے بتایا کہ یہ تین روزہ مہم 24مار چ سے شروع ہو گی اس میں 957ٹیمیں
کا م رہی ہیں جن میں808موبائل،83ٹرانسپورٹ،فکسڈ66، ایریا انچارج167 اور
سپر وائزر 44ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں380171پانچ سال تک کے بچوں
کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا ئیں گ
0 comments:
Post a Comment