راجن
پور (کرائم رپورٹر،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسرراجن پور غازی امان
اللہ نے ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کے سلسلے میں تحصیل سطح پر
کمیٹیاں بنا دی ہیں جن کے سربراہ متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر ہیں ۔ اس
سلسلے میں اساتذہ کرام اپنے کسی مسئلہ اور شکایت کی صورت میں اپنی تحصیل کے
اسسٹنٹ کمشنر سے رابطہ کر سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment