Feature Top (Full Width)

Saturday, 15 March 2014

راجن پور ،بارڈر ملٹری پولیس چوکی مغل نے خطرناک اشتہاریوں کیلئے راشن لیکر جانے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

راجن پور (کرائم رپورٹر )راجن پور ،بارڈر ملٹری پولیس چوکی مغل نے خطرناک اشتہاریوں کیلئے راشن لیکر جانے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا چوکی مغل میں مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تحصیل روجہان کے قبائلی علاقے میں سنگین وارداتوں میں ملوث خطر ناک اشتہاری پناہ گزین ہیں آج بارڈر ملٹری پولیس کو اطلاع ملی کہ تین ملزمان کرم الٰہی سرگانی مزاری فوج علی بگٹی اور پیر بخش بگٹی ان خطرناک اشتہاریوں کیلئے کھانا لے کر جارہے ہیں جس پر بارڈر ملٹری پولیس کی بھاری نفری نے اِ ن ملزمان کوگرفتار کرلیا اور چوکی مغل میں اِ ن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers