راجن پور(کرائم رپورٹر)رینجرز نے روجھان کے قبائیلی علاقہ تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا۔رینجرز نے پنجاب سندہ بارڈر پر واقع موضع مغل سے گاری نمبر 2185..slc پر سوار تین افراد گنج علی۔۔موج علی۔اور سائیں داد کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے ایک بندوق۔ایک رائفل۔چار ڈبے کارتوس اور کچھ کھانے پینے کی اشیا برآمد کر لی ہیں۔سیکورٹی اداروں نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ زیر حراست ملزمان کا تعلق بلوچستان کے فراری کیمپ سے ھے۔جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ زیر حراست افراد شکاری ہیں
0 comments:
Post a Comment