راجن پور (کرائم رپورٹر)قطب نہر کنارے سٹرک ناقص حکمت علمی سے کڑروں روپے
کانقصان کا خدشہ تفصیلات کے مطابق راجن پورقطب نہر کنارے رہائشی حسنین عباس
،خادم حسین ،پیر بخش نے صحافیوں کو بتایاکہ قطب نہر کنارے سٹرک ناقص حکمت
عملی کی وجہ سے کڑروں روپے کا نقصان ہورہا ہے کیونکہ روڈقبل سال پہلے
بنائی گئی تھی جس پر سیوریج نہ ہونے کے باعث روڈ جگہ جگہ سے سیوریج پائپ کے
لیے کاٹ کر نہر قطب میں ڈال گیا جس کی وجہ سے روڈاپنی مدت سے پہلے ٹوٹ
پھوٹ کا شکار ہوگئی جبکہ اب بھی سیوریج کو نظر انداز کرکے روڈ کو بنایا
جارہاہے جس کا روڈ بنانے کا فائدہ نہ ہوگا قطب نہر کے ساتھ رہائشیوں کا
کمشز ڈیرہ غازی خان ،ڈی سی او غازی امان اللہ سے مطالبہ ہے کہ روڈ کے ساتھ
ساتھ سیوریج کو بھی بنایا جائے تاکہ کڑروں روپے سے بنے والی روڈ مدت پوری
کرسکے تاکہ کڑروں روپے ضائع ہونے سے بچا جائے
0 comments:
Post a Comment