راجن پور (کرائم رپورٹر) ڈی سی او غازی امان اللہ نے کہا ہے کہ سبز منڈیوں میں بولی کے نظام کی مانیٹرنگ سے کافی بہتری آئی ہے اور عوام کو ریلیف مل رہا ہے ۔ محکمہ مارکیٹ کمیٹی ،زراعت ، انجمن تاجران اور آڑھتیوں کی کوششوں سے کا م کو مزید فعال بنائیں۔ اس مانیٹرنگ سے قیمتوں میں کافی کمی آرہی ہے۔ ڈی سی او نے منڈی میں ریٹ لسٹوں اور سپیکر سے اعلانا ت کے نظام اور صفائی کے نظام کا بھی جا ئزہ لیا، اس موقع پر ڈی او زراعت حبیب اختر جیلانی،ڈپٹی ڈی او زراعت غلام شبیر ، انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی ملک عبدارحمن اور دیگر موجود تھے۔ ڈی سی او نے مارکیٹ کمیٹی کے افسران کو ہدایت کی کہ تھوک ریٹ اور نرخ نامے نمایاں جگہ پر لگائے جا ئیں۔ حکومت پنجاب عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کے لیئے اقدامات کر ہی ہ
0 comments:
Post a Comment