Feature Top (Full Width)

Saturday, 15 March 2014

سہولت بازاروں میں بھی آٹے کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنا دیا ہےچوہدری محمد مختار

راجن پور کرائم رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر راجن پور چوہدری محمد مختار نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے سہولت بازاروں میں بھی آٹے کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنا دیا ہے گراں فروش اپنی حرکتوں سے باز رہیں اُن کے خلاف آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے گا اِ ن خیالات کا اِ ظہار انہوں نے راجن پور کوٹ مٹھن اور فاضل پور کے متعدد بازاروں کا دورہ کر نے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اُن کا کہنا تھا کہ حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر انتظامیہ غریب اور متوسط طبقے کو فوری ریلیف فراہم کر نے کیلئے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو مسلسل مانیٹر کررہی ہے یہی وجہ ہے کہ اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اب اعتدال آچکا ہے اور عام شہریوں کو ضلعی انتظامیہ کے مقرر نرخوں پر اشیاء خوردونوش باآسانی دستیاب ہیں اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ زاہد محمود مزاری بھی موجود تھ

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers