Feature Top (Full Width)

Saturday, 15 March 2014

ملک کمال فرید کی موت سے پیدا ہو نے والا خلاء مدتوں پر نہ ہو سکے گا مرحوم بااخلاق محنتیعمران ستار رحمانی ایڈووکیٹ

راجن پور ( کرائم رپورٹر )معروف قانون دان شوکت محمود ماڑھا اور عمران ستار رحمانی ایڈووکیٹ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خادم شہر کوٹ مٹھن ملک کمال فرید کی موت سے پیدا ہو نے والا خلاء مدتوں پر نہ ہو سکے گا مرحوم بااخلاق محنتی اور شہریوں کے لئے درد رکھتے تھے اور امیر وغریب کی ضروریات کا یکساں خیال رکھتے تھے ایک ملاقات کے دوران اُن کا مزید کہنا تھا کہ اُنہوں نے چپکے سے کئی خاندانو ں کی مالی امداد بھی کی اور کئی بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دلانے میں بھی کردار ادا کیا راجن پور کی سیاست میں بھی اُن کا کوئی ثانی نہیں تھا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers