راجن
پور ( کرائم رپورٹر ) ڈینگی کے خاتمے کے لیئے حکومت پنجاب تمام
وسائل بروئے کار لا رہی ہے ہمیں چاہیے کہ اپنے ادارے اور اردگرد کے ماحول
کو صاف ستھرارکھیں یہ باتین ڈپٹی ڈائرکٹر کالجز مظہر حسین گشکوری نے
گورنمنٹ گرلز ڈگر ی کالج راجن پور میں منعقدہ ڈینگی سیمینار سے خطاب کرتے
ہو ئے کہیں اس موقع پر پرنسپل گرلز ڈگر کالج مسز شاہینہ ناز ،سٹاف کالج اور
طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ پرنسپل نے سیمنار سے خطاب کرتے ہو ئے
کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ اس لیئے ہم اپنے گھروں کو صاف رکھیں اور
کہیں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں یہ تدابیر اختیار کرنے سے ڈینگی کو کنٹرول
کیا جا سکتاہے
0 comments:
Post a Comment