Feature Top (Full Width)

Saturday, 15 March 2014

ممبر بورڈ ڈی جی خان سید سجاد بخاری کا کوٹ چھٹہ سنٹر کادورہ سپرنٹنڈ نٹ سنٹر غلام فرید قیصرانی کو بہتر کارکردگی پر مبارکباد

راجن پور ( کرائم رپورٹر ) ممبر بورڈ ڈی جی خان سید سجاد بخاری کا کوٹ چھٹہ سنٹر کادورہ سپرنٹنڈ نٹ سنٹر غلام فرید قیصرانی کو بہتر کارکردگی پر مبارکباد تفصیلات کے مطابق ڈی جی خان بورڈ کے ممبرسید سجاد بخاری نے گذشتہ روز میٹرک کے امتحانی سنٹر کوٹ چھٹہ کا سپرپرائز وزٹ کیا انہوں نے بہتر تعلیمی ماحول پر سپر نٹنڈ نٹ سنٹر کی کارکردگی کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا بلکہ سپر نٹنڈ نٹ غلام فرید قیصرانی کو مبارکباد دی اس موقع پر ریذیڈ نٹ انسپکٹر ڈاکٹر عابد حسین قیصرانی ڈپٹی سپر نٹنڈ نٹ عرفان اسلم اور نگران امتحانی سنٹر ارشد لودھی بھی موجود تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers