Feature Top (Full Width)

Saturday, 15 March 2014

سابق ڈی ایم او شیخ طاہر نے چارج بھی چھوڑ دیا ہے

راجن پور ( کرائم رپورٹر )حکومت پنجاب نے ڈی ایم او شیخ طاہر محمود کو تبدیل کردیا پی اے صفی اللہ گوندل دوبارہ ڈسٹر کٹ مانیٹر نگ آفیسر تعلیم مقرر سابق ڈی ایم او شیخ طاہر نے چارج بھی چھوڑ دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ چونکہ سابق ڈی ایم او نے سیاسی سفارش کو خاطر میں لائے بغیر ایک ماہ کے دوران تیس سے زائد سرکاری سکولوں کا وزٹ کیا اور کئی اساتذہ کو حاضر کیا ان میں ایسے اساتذہ بھی شامل تھے جو کراچی مقیم تھے مگر ہر ماہ تنخواہ انہیں محکمہ تعلیم ضلع راجن پور فراہم کررہا تھا سفارش نہ ماننے پر سیاسی شخصیات نے انہیں ضلع راجن پور سے تبدیل کرادیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers