راجن پور (کرا ئم رپورٹر ) ٹی ایم اے میں دوکانیں کرائے کیلئے نیلام تاجر
اپنی نئی موٹر سائیکل گنوا بیٹھا تاجر حسینین نیلامی کے عمل میں شریک تھا
کہ نامعلوم چور ٹی ایم اے کی موٹرسائیکل اسٹینڈ سے اس کی نئی موٹر سائیکل
چرا کرلے گئے جس پر بیچارہ تاجر جسے دوکان کرائے پر نہ ملی مگر وہ اپنی
موٹر سائیکل گنوا کر گھر پہنچ گیا تاجر کی نئی موٹر سائیکل چوری ہو نے پر
شرکاء نے اظہار افسوس کیا
0 comments:
Post a Comment