Feature Top (Full Width)

Tuesday, 18 March 2014

سلامتی کیلئے حکومت کو مضبوط بنانا ضروری ہے سردار یوسف خان دریشک

راجن پور(کرائم رپورٹر) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سردار یوسف خان دریشک نے کہا ہے کہ اس وقت قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے اور ہمیں سیاسی مفادات سے بالا تر ہو کر ملک و قوم کے حق میں فیصلے کرنے ہونگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک کی بقاء اور سلامتی کیلئے حکومت کو مضبوط بنانا ضروری ہے اور مخالفت در مخالفت کی سیاسی کو ختم کرنا ہو گا پاکستان جن مسائل سے دو چار ہے اس سے نمٹنے کیلئے ہمیں مل جل کر آگے بڑھنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ شریف برادران پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے میں ضرور کامیاب ہونگے ۔راجن پور ضلع کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر فنڈز مہیا کر رہی ہے اس وقت 70کروڑ روپے کے منصوبوں پر کام ہو رہا ہے ۔جبکہ دیگر منصوبہ جات کی منطوری کیلئے تیزی سے کام جا ری ہے ۔انہوں نے کہا کہ راجن پور ضلع کو اسی دور میں سوئی گیس دلائیں گئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers