راجن پور ( کرائم رپورٹر ) راجن پور کے ہوٹل مالکان نے روٹی کا وزن کم کردیا انتظامیہ نے روٹی کی قیمت پانچ روپے اور وزن سو گرام مقرر کررکھا ہے مگر ہوٹل مالکان نے ایکا کر کے روٹی کا وزن کم کر کے عوام کو لوٹنا شروع کردیا ہے راجن پور کے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ کے ذمہ داران سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment