Feature Top (Full Width)

Tuesday, 18 March 2014

یو ایل ایف ،پروفیشنل لائرز گروپ اور مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکریٹری شیخ ولی محمد ساجد ایدووکیٹ

راجن پور(کرائم رپورٹر)یو ایل ایف ،پروفیشنل لائرز گروپ اور مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکریٹری شیخ ولی محمد ساجد ایدووکیٹ نے ممبر پنجاب بار کونسل راجن پور کی سیٹ کیلئے راؤ ضیاء اللطیف ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔راؤ ضیاء اللطیف نے اس اعلان پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منتخب ہو کر وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گئے انہوں نے کہا کہ راجن پور جیسے پسماندہ ضلع کی نمائندگی کا حق ضرور ادا کریں گئے اور انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو وکلاء برادری کی سپورٹس سے دور کریں گئے اس موقع پر یاسر خان گوپانگ ایڈووکیٹ،سید حسنین شاہ بخاری ایڈووکیٹ،فاروق احمد ایڈووکیٹ اور محمد زاہد ایڈووکیٹ موجود تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers