راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر )عا شورہ محرم الحرام کے دوران سیکو رٹی انتہا
ئی سخت ،امن وامان کے قیام کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جا ئیگا ۔ضلع بھر میں
2250 سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی ہر معمور کئے گئے ہیں فر قہ ورایت کے خا تمہ کے
لئے علما ء کرام اپنا بھر پور کر دار ادا کر یں ان خیا لات کا اظہا ر ڈسٹر
کٹ پولیس آفیسر راجن پور زاہد محمود گو ندل نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے
ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین ؑ کی زند گی ہما
رے لئے مشعل راہ ہے ۔عا شورہ محرم الحرام کے دوران پورے ضلع بھر 2250
سیکورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔جلوس روٹس ،مجا لس عزا کی جگہوں
،اعزاداری جلوس کے راستوں پر چیکنگ کا مر حلہ سخت رکھا گیا ہے بعض حسا س
مقا مات جن میں جا م پور ،شکا ر پور ،فاضل پور ،روجھان شہر شا مل ہیں ان
مقا ما ت پر CCT کیمرے نصب کئے گئے ہیں جبکہ 197 جگہوں پر ریڈیو کیمر ے لگا
ئے گئے تا کہ کو ئی نا خو شگوار واقعہ رونما نہ ہو انہوں نے کہا کہ لا
ئسنس داروں کو چا ہیے کہ وہ ہر آدمی پر کڑی نظر رکھیں اور مشکوک افراد کو
دیکھتے ہی فوری طورپر پولیس کو اطلا ع دیں ۔انہوں نے کہا کہ علما ء کرافر
قہ وارنہکشید گی کے خاتمہ اور عا شورہ محرم الحرام کے دوران پر امن فضا کے
قیا م کے لئے اپنا بھر پور کر دار ادا کر یں ۔اس موقع پر D.S.P صدر چوہدری
اعجا ز احمد رند ھا ،روجھان فضل الر حمان و دیگر اہلکاران بھی موجود تھے
0 comments:
Post a Comment