راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) انڈس ہائی وے پر کوٹلہ لنڈان کے قریب دو مسلح افراد
نے شہری سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین لیا اور فرار ہو گئے اطلاع
ملنے پر پولیس نے ناکہ بندی کردی تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا راجن پور کا شہری
امین چیمہ سے دو مسلح افراد گن پوائینٹ پر اس کی موٹر سائیکل چھین کر فرار
ہو گئے پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment