راجن
پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر ڈی سی او راجن پور کی
ہدایت پر ضلع بھر میں عوام کو عید کے موقع پرسستی سبزیوں کی فراہمی کے
لیئے 9سیل پوائنٹ مقر ر کر دیئے ہیں جہاں عام مارکیٹ کی نسبت سستی سبزیاں
دستیاب ہو ں گی ۔ ان سیل پوائنٹس پر آلو، ٹماٹر سمیت دیگر تما م سبزیاں
سستے داموں فروخت کی جا ئیں گی ۔یہ سیل پوائنٹ شہروں کے ساتھ ساتھ دیہاتوں
میں بھی قائم کئے گئے ہیں اس کے علاوہ موبائل یونٹ بھی بنا ئے گئے جہاں سے
عوام سستی سبزیاں خرید سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment