راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور شہر اور گردونواح میں بجلی کی
غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری لوڈ شیڈ نگ سے کاروبارِ زندگی مفلوج
شہری پریشان جنوبی پنجاب کے شہریوں کو دیگر علاقوں کے برابر بجلی فراہم کی
جائے شہریوں واحد بخش ،محمد خان ،شمشیر احمد ودیگر نے بجلی کی غیر اعلانیہ
پر سخت احتجاج کرتے ہوئے واپڈا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ راجن پور میں
غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ پر قابو پایا جائے اور شہریوں کو اس اذیت ناک
صورتحال سے نِجات دلائی جائے ۔
0 comments:
Post a Comment