Feature Top (Full Width)

Saturday, 4 October 2014

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر راجن پور ضلعی انتظامیہ نے قربانی کا گوشت ا ور فوڈ ہیمپرز عید کے روز فلڈ متاثرین میں تقسیم کرنے لیئے چار پوائنٹ مقرر کر دیئے ہیں

راجن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر راجن پور ضلعی انتظامیہ نے قربانی کا گوشت ا ور فوڈ ہیمپرز عید کے روز فلڈ متاثرین میں تقسیم کرنے لیئے چار پوائنٹ مقرر کر دیئے ہیں ان میں ایک فخر فلڈ بندفرسٹ کریک،پلی،بھاگسراور روجہان شامل ہیں ۔ اس سلسلے میں کہا گیا ہے کہ متاثرین عید کے روز ان مقامات سے مفت قربانی کا گوشت اور خشک راشن بطور عید گفٹ حاصل کریں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers