راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) عیدالاضحی کی چھٹیوں کے بعد پہلا ’’ورکنگ ڈے ‘‘،ضلع
راجن پور کے سرکاری دفاتر اور سکولوں میں حاضری انتہائی کم رہی کئی پردیسی
اپنے آبائی علاقوں سے اپنے کام پر واپس نہ پہنچ سکے ضلع بھر کے دور دراز سے
اپنے مسائل کیلئے ضلعی ہیڈ کوآرٹر کا رُخ کرنے والے سائلین کو سخت مشکلات
کا سامنا کرنا پڑا اور دوردراز کا سفر کرنے کے بعد بھی وہ اپنے گھروں کو
مایوس لوٹ گئے دوسری جانب سرکاری ونجی سکولوں میں بچوں کی حاضری بھی کم رہی
0 comments:
Post a Comment