راجن
پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) سیکریٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورت اتھارٹی راجن پور
نے انڈس ہائی وے پر واقع دانش سکول فاضل پور پر ایک مستقل بس سٹاپ مقرر کر
دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فیکشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ تمام پبلک ٹرانسپورٹ
کو اس سٹاپ پر رکنے اور مسافروں کو اتارنے اور سوار کرنے کی ہدایت دی گئی
ہے۔ اگر کسی ٹرانسپورٹر نے اس کے خلاف ورزی کی تو اس کے خلاف قانونی
کاروائی کی جا ئے گی
0 comments:
Post a Comment