راجن
پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محرم الحرام مجا لس اعزاء واعزاداری روٹس پر
سیکورٹی موثر کے لیے دس کیمرے نصب کر دے گئے ہیں ،فر قہ وارانہ کشید گی کے
خا تمے میں علما ء کرام اپنا بھر پور کر دار ادا کریں ناخو شگوار واقعہ
سیبچنے کے لیے سیکورٹی پلان تیا ر تفصیلات کے مطا بق ماڈل تھا نہ سٹی ایس
ایچ او مجا ہد خان بر ما نی نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا D.P.O
زاہد محمود گو ندل کی قیا دت میں پولیس اپنے فرائض با احسن طر یق سے
سرانجام دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کے
لیے سیکورٹی پلان تیا رکر لیا گیا ہے فر قہ واریت ملک وقوم کے لیے خطر ہ ہے
اس لیے علما ء کرام کو چا ہیے کہ وہ فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے حکومتی
اداروں کے سا تھ تعاون کر یں انہوں نے مزید کہا کہ اعزاداری کی جگہوں پر
کیمرے نصب کر دے گئے ہیں تا کہ نا خوشگو ار واقعہ سے بچنے کے لیے فی الفور
بچ جا سکے راجن پورپر امن سٹی ہے فرقہ راویت کسی بھی شحض کو گڑبڑ کر نے کی
اجا رت نہیں دے گئے محرم الحرام ہمیں ایثار وقر با نی کا درس دیتا ہے جس
میں نواسہ رسولﷺحضرات امام حسین ؑ نے حق وسچ کی آواز کو بلند کر تے ہوئے
جا م شہادت نوش کی اس موقع پر اے ایس چوہدری اکرم ،حا فظ محمد فیض ،خلیل
احمد سونترہ بھی موجود تھے
0 comments:
Post a Comment