راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سا بق ٹکٹ ہو لڈر پی پی 249 چوہدری مسعود اختر
عوام کے ہمدرد رہنما ہیںآ ئیندہ الیکشن ان کی جیت یقینی ہے ان خیا لات کا
اظہار سما جی کارکن راؤ عطا اللہ ظفر نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے
کہا کہ چو ہدر ی مسعود اختر دن رات عوام کی فلاح وبہبود کو شا ں ہیں راجن
پورکی عوام انہیں ایم پی اے دیکھنا چا ہتے ہیں اس موقع راؤ سہیل احمد ،نا
در جمیل بھی موجود تھے ۔
0 comments:
Post a Comment