راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اتوار کی چھٹی کے باوجود راجن پور میں غیراعلانیہ
لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری شہری پریشان کئی علاقوں میں بجلی کی مسلسل لوڈ
شیڈ نگ سے پینے کا پانی نایاب ہوگیا شہریوں علی حسن ،واجد اکبر،روحیل اصغر
،شمس الدین،ثناء اللہ ،مجاہد حسین ودیگر نے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ
کیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں لوڈ شیڈ نگ پر قابو پایا جائے اور دیگر علاقوں
کے برابر لوڈ شیڈ نگ کی جائے ۔
0 comments:
Post a Comment