راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر )عا شورہ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے انتظا
ما ت انتہا ئی سخت کئے گئے ہیں روجھان تحصیل میں کل 10تفر یے نکا لے جا
ئینگے ۔ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی سر کل روجھان فضل الر حمان خان نے عمر
کوٹ ،بنگلہ اچھا ،شا ہوالی اور روجھان کے مختلف عزاداری روٹس اور جلوس کی
جگہوں کا معا ئنہ کے دوران صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے
کہا کہ عاشورہ محر م الحرام کے دوران سیکو رٹی کے سخت انتظا ما ت کر تے ہو
ئے تحصیل روجھان کل 300 کے قر یب نفر ی تعینا ت کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ
تحصیل روجھان میں عاشورہ محرم الحرام کے دوران کل تغر یے نکا لے جا ئینگے
۔جن میں 5 تفر یہ عمر کوٹ ،1 شا ہوالی ، 3 بنگلہ اچھا میں بر آمد ہوگا
۔انہوں نے کہا کہ ضلعی اتنظا میہ کی راضے عا شورہ محرم الحرام کے دوران
دفعہ 144 کے تفا ذ پر سختی سے علمدار آمد کرا یا جا ئیگا ۔فر قہ وارانہ
گفتگو ،کسی کو گڑبڑ کر نے کی اجازت نہیں دی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ عا
شورہ محرم الحرام میں علماء کتام کا تعا ون مثالی ہے D.P.O راجن پور زاہد
محمود گو ندل کی قیادت میں ضلع بھر میں پولیس اپنے پیشہ وارانہ فرائض انجام
دے رہی ہے اس موقع پر ثنا ء اللہ مستو ئی ودیگر سیکورٹی کے اہلکا ران بھی
موجود تھے
0 comments:
Post a Comment