را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) اوور لو ڈنگ والی گا ڑیو ں کے لیے گو ر نمنٹ آف
پنجاب کی قا نو ن میں نئی تر میم ، گو ر نمنٹ آف پنجا ب نے اوور لو ڈ گا ڑ
یو ں کے لیے قانو ن میں تر میم کی ہے جس کے تحت آئند ہ اوور لو ڈ نگ گا ڑ
یو ں کے خلا ف دفعہ 112-C/Mys کے تحت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی جس
کے تحت اوور لو ڈ نگ کا جر ما نہ1000/ رو پے سے لے کر 700/رو پے تک ہو گا
ڈی ایس پی ٹر یفک شیخ احسان الحق کی زیر نگرا نی اڈا جا ت و پبلک مقا ما ت
پر نئے قانو ن کی تشخصیہ کے سلسلے میں ڈرائیو ران ،ٹر انسپو ر ٹر ز کو
لیکچر د یے گئے ہیں اور پمفلٹ کی تقسیم بھی جا ری ہے اس مو قع پر احسان حسن
Si،ریڈر عد نا ن حیدر HC ،عا مر عبا سHCمحر ر ،حا فظ محمد علی انچا ر ج
ایجو کیشن پر و گر ام مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment