راجن پور ( کرائم رپورٹر ) اسسٹنٹ ڈائیر یکٹر پلانٹ پروٹیکشن الیاس رضا کلاچی نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت نے پیسٹی ڈیلرز کے لئے ٹریننگ شیڈول کا اعلان کردیا ہے پیسٹی سائیڈ ڈیلرزتجدید لائسنس و نئے لائسنس کے خواہشمندلائسنس کیلئے 17 مارچ سے دفتر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پلانٹ میں درخواستیں بمعہ فیس جمع کرائیں درخواستوں معہ فیس تجدید کی وصولی کا عمل سترہ مارچ سے شروع ہو کر دو اپریل تک جاری رہے گا نئے لائسنس کے حصول کے خواہش مندافراد کی ٹریننگ 7 اپریل سے اکیس اپریل تک جبکہ تجدید لائسنس ڈیلرز کی ٹریننگ 23 اپریل سے 25 اپریل تک ہو گی یہ بات جاری کردہ پریس ریلیز میں کہی گئ
0 comments:
Post a Comment