را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ظفر لنڈ سیا سی ر ہنما ڈرا مہ نگا ر اور انتہا
ئی باکر دار شخص تھے ان خیا لا ت کا اظہا ر صو فی تا ج گو پا نگ چیئر مین
سرا ئیکی تھینک فو ر م پا کستا ن نے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ
ظفر لنڈ کو قتل ہو ئے 46 دن گز ر گئے ہیں لیکن ابھی تک کو ئی پیش ر فت نہیں
ہو ئی مو جو د ہ دور میں سرا ئیکیو ں کو قتل کر نا کہا ں کی عقلمند ی ہے
جبکہ ہمسا یہ صو بہ بلو چستا ن میں بلو چی با غی ہو کر پہا ڑو ں پر چڑ ھ
گئے ہیں وہا ں کے حالا ت کے تصد یق انڈ یا کے وزیر اعظم نے منہ پھا ڑ کے کی
ہے صو بہ سند ھ میں الطا ف حسین چین ما ڑی کر رہا ہے مز ید انہو ں نے کہا
کہ پا کستا ن د شمن کے نر غے میں ہے اس وقت سرا ئیکیو ں کو چھیڑنا پا کستا ن
کے خلا ف سا زش ہے ایک وا حد سرا ئیکی ہیں جن سنا ٹا چھا یا ہو ا ہے جو
کسی طو فا ن کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے خدا نہ کر ے یہ سرا ئیکیو ں کی بز دلی
ہو کہیں سے آواز نہیں ابھر ی کسی دوست کے نقصا ن پر خا مو ش ر ہنا دوستو ں
کی شر یعت میں گنا ہ کبیر ہے انہو ں نے کہا کہ میں بحیثیت چیئر مین سرا
ئیکی تھینک فو ر م مطالبہ کر تا ہو ں کہ ظفر لنڈ کے قا تلو ں کو فورا گر
فتار کیا جا ئے اور دوستوں کو مشو ر ہ دیتا ہو ں کہ بے خو ف ہو کر پر امن
احتجا ج کر یں
0 comments:
Post a Comment