راجن پور(کرائم رپورٹر)راجن پور میں 100 روپے والے اسٹام نایاب اسٹام فروش
خاصے پریشان۔تفصیل کے مطابق راجن پور میں سو روپے والے اسٹام نہ ہونے کے
باعث ضلع بھر کے اسٹام فروشوں کو پریشانی کا سامنا ہے ،اسٹام فروشوں میں
ملک ربنواز تھہیم،چوہدری شوکت علی ،فرحت عوام و دیگر نے صحافیوں کو بتایا
کہ پچھے کئی دنوں سے ہم راجن پور کا چکر کاٹ رہے ہیں مگر اسٹام نہیں مل رہے
ہیں جس سے درخواست گزاروں بعیہ نامہ اور بینکوں میں قرضے کی لئے لوگوں
شدید مشکلات کا سامنا ہے انہوں متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سو
روپے والے اسٹام فوری طور پر مہیا کئے جائیں تاکہ لوگوں کے مسائل حل ہوسکیں
0 comments:
Post a Comment