Feature Top (Full Width)

Monday, 14 April 2014

عورت فاؤنڈیشن کے آواز پروگرام کا مقصد مسائل کے حل میں شہریوں کے کردار کو موئثر بنانا ہے اس حوالے سے ایڈووکیسی پلان بھی بنایا جارہا ہے تاکہ گاؤں اور یونین کونسل کی سطح پر تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں موجود ر

راجن پور (کرائم رپورٹر) ڈسٹر کٹ چئیر مین آواز فورم نعیم اکبر جسکانی نے کہا ہے کہ عورت فاؤنڈیشن کے آواز پروگرام کا مقصد مسائل کے حل میں شہریوں کے کردار کو موئثر بنانا ہے اس حوالے سے ایڈووکیسی پلان بھی بنایا جارہا ہے تاکہ گاؤں اور یونین کونسل کی سطح پر تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں موجود رکاوٹوں کو دور کیا جاسکے اور ان محکموں کی سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنایا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آواز فورم کی یونین کونسل لیول پر موجود ویلیج کمیٹیوں کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر متعدد عہدیداروں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل کی نشاہدہی کی ان مسائل کے حل میں کمیونٹی کے کردار اور متعلقہ محکموں کی دلچسپی پر بھی غور کیا گیا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers