راجن
پور (کرائم رپورٹر)مقامی زمیندار کی مبینہ فا ئرنگ آزاد کشمیر کا رہا ئشی
نوجوان زخمی ،تفصیلات کے مطابق میر پور آ زاد کشمیر کا رہا ئشی ابرار حسین
اور مقامی زمیندار ڈاکٹر محبت علی وغیرہ کے ساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا
گذشتہ روز ابرار حسین مذکورہ متنازعہ رقبہ پر پہنچا تو مبینہ طور پر ڈاکٹر
محبت علی اور اس کے بھا ئی دلدار علی نے پستول کا فائر مار کر اس کو زخمی
کر دیا ۔جس پر اس کو مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔ایس ایچ اوجا وید
اقبال موقع پر پہنچ گئے اور لوگوں سے معلومات لی ۔اس موقع پر مقامی لوگوں
نے ایس ایچ اور اور میڈیا کے نما ئندوں کو بتایا کہ مذکورہ شخص نے اپنے آ پ
کو گو لی ماری ہے ۔ایس ایچ او ملک جاویدنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے
بتا یا کہ معاملے کی چھان بین کر رہے ہیں اور حقائق کو مد نظر رکھ کر تفتیش
کریں گے کسی فریق کے ساتھ زیادتی نہیں ہو گی اور تفتیش میرٹ پر ہو گی چا
ہے کو ئی کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو قانون کے مطابق کا روائی ہو گی
0 comments:
Post a Comment