راجن پور (کرائم ر پورٹر) ڈینگی ایک خطرناک موذی مرض ہے ۔مچھر کے
کاٹنے سے پھیلتا ہے حفاظتی انتظامات سے ڈینگی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
کامرس کالج راجن پور میں سیمنیار سے مقررین کا خطاب۔ حکومت پنجاب ڈینگی کی
روک تھام کے لیئے اہم اقدامات کر رہی ہے اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف
ستھرا رکھیں ۔ ڈینگی کی علامات ظاہر ہوتے ہی ڈاکٹر سے چیک کروائیں ۔کامرس
کالج راجن پور کے طالب علموں کو ڈینگی سے متعلق آگاہی کے لیئے پرنسپل کامرس
کالج
نذیر سکھانی ،ڈاکٹر فاروق لغاری ، پروفیسر بلال احمد ، نصراللہ ،لطیف
بزدار نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا
0 comments:
Post a Comment