راجن
پور (کرائم رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے رہنماسردار صفدر خان مزاری نے کہا ہے
کہ تحصیل روجھان میں ترقیاتی کام لیگی حکومت کا سنہری کا رنامہ ہے ۔وزیر
اعلی پنجاب میاں شہباز شریف جنوبی پنجاب کے اضلاع کی پسماندگی دور کرنے میں
اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی پارلیمائی سیکر ٹر ی
سردار عاطف خان مزاری حلقہ پی پی250کی عوام کے مسائل کے حل کے لئے دن رات
کوشاں ہیں۔انشاء اللہ لیگی دور حکومت میں وہ کام کر جا ئینگے جو آج تک نہیں
ہوئے عوام کوحساس محرومی کو دور کیا جائیگا اور ان کی ہر سیٹج پر امداد کی
جا ئے گی ۔سردار صفدر حسین خان مزاری نے مزیدکہاکہ یہ گھومٹ سکولوں کی
حالت زار کو بہتر بنایا جا رہا ہے جبکہ دیہی مراکز صحت میں ادویات کی
فراہمی لیگی حکومت کی اولین تر ترحجات میں شامل ہیں
0 comments:
Post a Comment