راجن
پور(کرائم رپورٹر)پنجاب بھر کی طرح راجن پو میں دن بھر بادل چھائے رہے اور
ہلکی ہلکیبارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔لاہور کی طرح راجن پورکے
شہریوں نے زندہ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹھنڈے موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
اپنی فمیلی اور دوستوں کے ساتھ پر پارکوں کارخ کیا۔جہاں پرشہریوں کی بڑی
تعداد دیکھنے کو ملی شہریوں نے موسم کا مزہ اٹھاتے ہوئے سموسے ،پکوڑے ،دہی
بھلے اور آئسکریم کی دوکانوں پر رش لگا رہادکاندار کا کہنا ہے راجن پور کے
لوگ بھی لاہور کی طرح زندہ دل لوگ ہیں یہ بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ موسم
ٹھنڈا ہونے سے لوڈ شیڈنگ میں کمی رہی پارک میں آے شہریوں کا کہنا ہے کہ فخر
جہاں پارک ڈی سی او راجن پور کی محبتوں کا نتیجہ ہے جو آج ہم اپنی فمیلیوں
کے ساتھ موسم کے مزے لے رہے ہیں ۔قبل اس سے پہلے راجن پور کے شہری پارک نہ
ہونے کی وجہ موسم کا فائدہ نہ اٹھا سکتے تھے۔ فخر جہاں پارک بنانے سے
شہریوں کے لیے مناسب تفریح گاہ ہونے سے ہم اپنے بچوں اچھی تفریح دے رہے ہیں
0 comments:
Post a Comment