راجن
پور (کرائم رپورٹر) راجن پور میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کی
تاحال تعیناتی نہ ہوسکی صحافیوں کو پیشہ ورانہ اُمور کی انجام دہی میں
مشکلات کا سامنا وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نوٹس لیں راجن پور کے
الیکٹر انک وپرنٹ میڈیا سے وابستہ صحافیوں اور ڈسٹر کٹ پریس کلب کے ممبران
نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع راجن پور میں کئی ماہ سے ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر
کی آسامی خالی پڑی ہوئی ہے جس سے صحافیوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں انہوں
نے فوری طور پر آسامی پُر کرنے کا مُطالبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment